کمزور جسم کیلئے قدیمی نسخہ
اسگند ناگوری سو گرام
بادام سو گرام
پستہ سو گرام
قسط شیریں سو گرام
برہمی بوٹی سو گرام
ستاور پچاس گرام
السی پچاس گرام
اناردانہ پچاس گرام
سونٹھ پچاس گرام
زیرہ سفید پچاس گرام
کالی مرچ پچاس گرام
کوزی مصری پانچ سو گرام
تمام اجزا کو صاف کر کے سفوف بنا لیں بس تیار ہے ..
صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ لے ..
فوائد …..
کمزور جسم پچکے. گال حضرات کے لیئے یہ بہت ہی اعلی دوا ہے اور بے ضرر ہے کوئی نقصان نہیں اس کا یہ دوا اعصابی کمزوری , دماغی کمزوری , نظر کی کمزوری اور جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتی ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے سوکھے سرے انسان موٹا تازہ ہو جاتا ہے ..خشک گرم اور گرم خشک مزاج والوں کے لیئے زبردست رزلٹ کی حامل ہے
جریان احتلام میں بہی مفید ہے
عورتوں کے لیئے اس کے فوائد…
گرم مزاج کی وجہ سے ہونے والا لیکوریا کا خاتمہ ہو جاتا ہے سوکھی سری لڑکیاں موٹی تازی ہو جاتی ہیں سر چکرانا کمزوری جسمانی کمزور ختم ہو جاتی ہے اور جن عورتوں کو دودھ کی کمی ہو دودھ نہ اترتا ہو دودھ اترنے شروع ہو جاتا ہے زبردست ٹانک ہے
-
Plastic Container:
Plastic Container
-
5 Stars
-
4 Stars
-
3 Stars
-
2 Stars
-
1 Stars
Average Star Rating: 0.0 out of 5 (0 vote)
If you finish the payment today, your order will arrive within the estimated delivery time.You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.