قوت باہ مردانہ کمزوری کے لئے انتہائی آسان اور مجرب ترین نسخہ پیش خدمت ہے
اولاد کیلئے جراثیم کم ہوں تو:
اگر اولاد کے جراثیم کم ہوں یا بالکل موجود ہی نہ ہوں یہ نسخہ جراثیم کوبھرپور پیدا کرتا ہے‘ ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے اس نسخہ کے مزید فوائد استعمال کرنے والا خود ہی بتائے گا سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے۔
ھوالشافی:
ثعلب مصری پانچ تولہ‘
سفید موصلی انڈیا والی پانچ تولہ‘
مغزبنولہ پانچ تولہ
‘ دانہ سبز الائچی تین تولہ (سبزالائچی کھول کر اس کے دانے نکال لیں)
ان تمام چیزوں کا سفوف تیار کرکے اس میں پانچ تولہ چھلکا ملادیں۔
طریقہ استعمال:
پاؤ دودھ نیم گرم کرکے اس میں بڑا چمچہ ڈال دیں۔ صبح کھانے سے پہلے استعمال کریں اس میں ہلکا میٹھا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس نسخہ کو لگاتار چالیس دن استعمال کرنا ہے۔
-
Plastic Container:
Plastic Container
-
5 Stars
-
4 Stars
-
3 Stars
-
2 Stars
-
1 Stars
Average Star Rating: 0.0 out of 5 (0 vote)
If you finish the payment today, your order will arrive within the estimated delivery time.You must be logged in to post a review.
Reviews
There are no reviews yet.