Shopping cart

Weight Gain Remedy ( Wazan Barhane Ka Nuskha )

وزن بڑھانے کا نسخہ

 1,686

Compare

Sesame Seeds Black are small but they are a powerful food. In China it has been used for Anti-aging and overall health benefits.

Black sesame seed is a simple relief for constipation. The oil found in the seed can help lubricate your intestines, while the fiber in the seed provides the bulk needed for the smooth passage of your bowel-contents through your digestive system. Other than constipation, the seeds are also useful for clearing up worms in your intestinal tract, as well as for improving digestion.

The seeds are rich in substances like fiber, lignans (antioxidants) and phytosterol (phytochemicals), which can help protect you against the development of various cancers, like colon cancer.

Helps to gain weight.

Ingredients:

Sesame seeds black

Sweet almond

Sugar

Tragacanth gum

Kidney beans

Raisins

Preparation:

Boil kidney beans and raisins in water (as needed) ,cool it and grind. Now add all the grinded ingredients with the mixture of boiled kidney beans and raisins and put it in a jar. Keep this mixture in refrigerator.

How To Use It?

1 tablespoon daily in the morning with a glass of warm milk. Use this mixture for 14 days. This process needs to be followed for 2 months as mentioned for required results.

Benefits:

Apart from giving you a healthy weight gain it even improves the overall health.

 

وزن بڑھانے کا نسخہ:

 

تل سیاہ کے بیج چھوٹے ہیں لیکن یہ ایک طاقتور غذا ہے.چین میں ان بیجوں کو انٹی ایجنگ اور مجموعی صحت کے فوائد کے لئے استمعال کیا جاتا ہے.

سیاہ تل کے بیج قبص کے لئے سادہ ریلیف ہے. بیج میں پایا جانے والا تیل آپ  کی آنتوں میں روغن بنانے میں مدد کرتا ہے, جبکے بیج میں پایا جانے والا فائبر عمل انہضام کے ذریعےمندرجات کے ہموار گزرنے کے لئے ضرورت فراہم کرتا ہے. قبص کے علاوہ, بیج آپکی آنتوں کی نالی میں بننے والے کیڑوں کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ عمل انہضام کو بہتر بنانے کے طور پر بھی مفید ہیں.

بیج بہت سے طرح کے مادہ سے مالامال ہے جیسے کے فائبر,لگنانس(انٹی اکسیڈنٹ) اور فایٹو سٹرول(فایتوکمیکل), جو آنتوں کے کینسر جیسے مختلف کینسر سے آپکی حفاظت کرنے میں مدد کر سکتے ہیں.

وزن بڑھانے کے لئے مفید.

اجزاء:

تل سیاہ

مغز بادام شیریں

شکر

سفید گوند کتیرا

لوبیا

کشمش

بنانے کا طریقہ:

لوبیے اور کشمش کو حسب ضرورت پانی میں ڈال کر ابال لیں اور پھر اسے ٹھنڈا کرنے کے بعد کونڈے میں اچھی طرح پیس لیں. اب مغز بادام شیریں تل سیاہ بھی اچھی طرح گرائنڈ کر لیں اور تمام اشیا کو کسی برتن میں ڈال کر مکس کریں. اب اس میں گوند کتیرا اور شکر شامل کریں اور چمچ کی مدد سے اچھی طرح یکجان کر لیں. اس مکسچر کو کسی برتن میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں.

طریقہ استمعال:

روزانہ صبح ایک کھانے کا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھایں.یہ مکسچر چودہ دن تک استعمال کریں (پہلے مہینے چاند کی پہلی تاریخ سے چاند کی چودہ تاریخ تک) اس کے بعد استعمال روک دیں. اس کے بعد اس عمل کا آغاز اگلے مہینے پھر کریں چودہ دن تک (اس بار انگریزی کی پہلی تاریخ سے انگریزی کی چودہ تاریخ تک) استعمال کریں پھر روک دیں. بہترین نتائج کے لئے اس عمل کو دو مہینے تک جاری رکھیں.

فائدے:

صحت مند طریقے سے وزن بڑھانے کے ساتھ ساتھ یہ آپکی تمام تر جسمانی صحت کے لئے بھی موزں ہے.

 


The information is for educational purposes only. This information has not been evaluated by the Food and Drug Administration.
This information is not intended to diagnose, treat, cure, or prevent any disease.
  • Plastic Container:

    Plastic Container

  • 5 Stars
  • 4 Stars
  • 3 Stars
  • 2 Stars
  • 1 Stars

Average Star Rating: 0.0 out of 5 (0 vote)

If you finish the payment today, your order will arrive within the estimated delivery time.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Weight Gain Remedy ( Wazan Barhane Ka Nuskha )”