Karela Capsule

SKU: N/A Category:

 300

  • 500mg
Clear
Compare

The fruit, also known as Bitter Gourd, is very bitter and is useful in gout, rheumatism and sub-acute cases of the spleen and liver. It purifies the blood and is useful in diabetes. At least three different groups of constituents in Bitter Melon have been reported to have hypoglycemic (blood sugar lowering) or other actions of potential benefit in diabetes mellitus. These include a mixture of steroidal saponins known as charantin, insulin-like peptides, and alkaloids. It is still unclear which of these is most effective or if all three work together. Nonetheless, Bitter Melon preparations have been shown to significantly improve glucose tolerance without increasing blood insulin levels, and to improve fasting blood glucose levels. Blood and urine sugar levels and post-prandial (after eating) blood glucose levels also fell. And as yet unidentified constituent in Bitter Melon also seems to inhibit the enzyme guanylate cyclase, which may benefit people with psoriasis.

COMPOSITION :

Each 500 mg vegetarian capsule contains:

Bitter Melon Fruit Extract (Momordica charantia) 220 mg

Bitter Melon Fruit Powder (Momordica charantia) 280 mg

INDICATIONS :

Blood Impurities, Diabetes, Gout, Liver & Spleen Problems, Psoriasis and Rheumatism.

CONTRAINDICATIONS :

This product is not recommended if you are pregnant. Anyone with hypoglycemia should not take Bitter Gourd because this herb could possibly trigger or worsen low blood sugar (hypoglycemia). Furthermore, diabetics taking hypoglycemic drugs (such as chlorpropamide, glyburide, or phenformin) or insulin should use Bitter Gourd only under medical supervision, as it may potentiate the effectiveness of the drugs and lead to severe hypoglycemia.

SIDE EFFECTS :

There are no known side effects.

DOSAGE :

Take two capsules twice daily preferably after meals as a dietary supplement or as directed by your health professional.

PRESENTATION :

In packs of 60 Vegetarian Capsules.

USED FOR DISEASES:

کریلہ
عام طورپر کریلے کو شوگر کے لیے مفید مانا جاتا ہے۔مگر پرانے طبیب اس کی افادیت جانتے تھے۔وہ ایک یا دوکریلے رات کو آسمان کے نیچے رکھوادیتے۔صبح ان کو اچھی طرح کاٹ کر ململ کے کپڑے میں چھان کر اس کا جوس پلاتے،بلغمی مزاج والوں کو ہفتہ میں تین بار کریلے کھانے کی تاکید کرتے۔پیٹ میں کیڑے ہوتے تو کریلے کھانے سے دورہوجاتے۔گٹھیا کے مریض بھی کھاتے۔کریلے سکھا کر ان کا سفوف بنایا جاتا۔ کریلے میں غذائیت ہے۔مگر حرارے کم ہیں۔ریشہ ہونے کی وجہ سے قبض دور کرتا ہے۔چہرے پردانے مہاسے نکلتے ہوں تو کریلے کھانے سے فرق پڑجاتا ہے۔گرم مزاج والے لوگوں کو چاہیے وہ کریلوں میں دہی اور ہرادھنیا ڈال کر پکوائیں تاکہ کوئی مسئلہ نہ ہو۔آپ ڈائٹنگ کرتے ہیں تو کریلے کھائیے ہفتہ میں دوتین بار کھانے سے مٹاپا کم ہوگا۔آج کل کریلے کا جوس پینے کا رواج ہورہا ہے۔اس میں وٹامن بی،سی وغیرہ اور کیلشیم ،فاسفورس،میگنیشم،فولاد،فائبر ہونے کی وجہ سے یہ صحت کو فائدہ دیتا ہے۔کریلے کا جوس آپ بیجوں سمیت نکال سکتے ہیں۔ہرچیز کی زیادتی اچھی نہیں۔دو اونس کریلے کھائیے۔ زیادہ کھانے سے پیٹ خراب ہوسکتا ہے۔حاملہ خواتین کریلے کم مقدار میں کھائیں۔اس سے پیٹ میں درد،مروڑ ہوسکتا ہے، پیٹ کے درد سے بچنا چاہیے۔فلپائن میں کریلے سے فوڈ سپلیمنٹ تیار کرکے بیچا جارہا ہے۔دوسرے ممالک میں بھی دکانوں پر ’’شیرفٹین ‘‘کے نام سے مل جاتا ہے۔کریلے کی افادیت کے پیش نظر لوگ اسے استعمال کرتے ہیں۔ہمارے ہاں کریلے سکھا کر سفوف بنا لیا جاتا ہے۔نازک مزاج لوگ یہ سفوف کیپسول میں بھر کر کھالیتے ہیں تاکہ کڑواہٹ نہ محسوس ہو۔ کریلے کا رس پینے کے بعد تھوڑے سے بھنے ہوئے چنے کھا لیں تو منہ کا مزہ ٹھیک ہوجاتا ہے۔کریلے کا سوکھاسفوف بھی کم مقدار میں اپنے ڈاکٹر سے پوچھ کر لیں۔آیورویدک طریقہ علاج میں بھی کریلے کو استعمال کیا جاتا ہے۔اس کے کھانے سے بھوک کھل کر لگتی ہے۔قبض دور ہوتا ہے۔معدہ ٹھیک رہتا ہے بلکہ آنتوں کے سرطان کے لیے بھی اسے مفید مانا جاتا ہے۔ پوٹاشیم کی وجہ سے جوڑوں کی تکلیف میں فائدہ دیتا ہے۔لقوہ فالج کے مریض بھی اسے کھاتے ہیں۔اعصابی کمزوری تھکن کے لیے کھائیے۔ہاتھ پائوں میں جلن رہتی ہو،بلغم کی زیادتی ہو تو ہفتہ میں دوتین بار کریلے پکا کر کھائیے۔زیادتی ہرچیز کی بری ہوتی ہے۔
  • Capsule:

    500mg

  • 5 Stars
  • 4 Stars
  • 3 Stars
  • 2 Stars
  • 1 Stars

Average Star Rating: 0.0 out of 5 (0 vote)

If you finish the payment today, your order will arrive within the estimated delivery time.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Karela Capsule”

Shopping cart