Following are some common Reproductive Organs, Genital Related Problems and Herbal Remedies.
Common:
- Albuminuria سفید پیشاب کا آنا. پیشاب میں پروٹین یا البومَن کا آن
- Cystitis ورمِ مثانہ
- Depressed Libido شہوت میں کمی
- Dysuria پیشاب کی تکلیف, پیشاب میں جلن
- Excessive Micturition ﻣﺳﻟﺳل. اﻟﺑول, یشاب کیکثرت
- Exhaustion after Coitus ہمبیستری کے بعد تھکان
- Glycosuria پیشاب میں پائی جانے والی شکر
- Gonorrhoea سوزاک
- Incontinence پیشاب وغیرہ پر قابو نہ پاسکنا
- Infertility بانجھ پن
- Piles بواسیر
- Polyuria پیشاب کا زائد اخراج
- Rectal Prolapse مقعد کا باہر آجانا
- Sexual Debility جنسی کمزوری
- Sexual Neurasthenia جنسی کمزوری
- Sexual Weakness in the Elderly بڑھاپے کی جنسی کمزوری
- Sterility بانجھ پن
- Syphilis آتشک
- Urinary Irritation پیشاب کی نالی کی سوزش
- Urinary Tract Infection (UTI) پیشاب کی نالی کا انفیکشن
Male:
- Azoospermia سپرمز کا نہ ہونا
- Benign Prostatic Hyperplasia (BPH) پروسٹیٹ کی تکلیف
- Erectile Dysfunction نقص ایستادگی
- Gonorrhoea سوزاک
- Hydrospermia رقت منی, مادہ منی کا پتلاہونا
- Lack of Penile Growth نفس، قضیب کی نشونما کی کمی
- Nocturnal Emission احتلام ۔ سوتے میں مادّہ منویہ کا اخراج
- Oligospermia قلت منی، منی میں اسپرمیٹوزوا کی کمی
- Poor Erectile Power قوت باہ کی کمی
- Premature Ejaculation سُرعت انزال
- Seborrhoea روغنی جَریان, سیلان شحم
- Seminal Debility مادہ منویہ کی خرابی
- Spermatorrhoea جَریان ۔ سیلانِ مَنی
- Weakness of Male Sexual Organ مردانہ عضو کی کمزوری
Female:
- Amenorrhoea حَبث الطَمث. حیض کی غَیر موجُودگی
- Dysmenorrhoea ماہواری کا دَرد ۔ ماہواری کا دَرد کے ساتھ آنا ۔
- Frigidity عورتوں میں جِنسی خواہِش کی کَمی
- Hypomenorrhoea حیض کی کمی
- Irregular Menses حیض کی بے قاعدگی
- Leucorrhoea لیکوریا
- Menopausal Changes اختتام حیض
- Menorrhagia کثرت حیض
- Metritis رحم کی سوزش, یوٹرس
- Metrorrhagia رحم سے خون آنا
- Premenstrual Syndrome (PMS) قبل حیض درد
- Prolapse of Uterus بچہ دانی کے اپنی جگہ سے ہٹ جانا
- Threatened Miscarriage حمل کا ضیاع
- Uterine Weakness بچہ دانی کا کمزور ہونا
- Vaginal Dryness اندام نہانی کا خشک ہونا
- Vaginal Pruritus شرمگاہ کی کھجلی