Herbal Remedy for Paralysis

Remedy for Paralysis:

1. Half Glass of pomegranate Juice

2. 3 Dates without seed.

Put both in blender and blend well, then drink it. Do this daily one time in a day for 30 days. In shaa Allah it will cure paralysis.

 

فالج سے مکمل نجات
یہ نسخہ فالج کے مریضوں کے لئے بہترین ہے
اجزاء:
انار کا رس آدھا گلاس، کجھور تین عدد (گٹھلی)کے بغیر
ترکیب:
کجھور اور انار کے رس کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
استعمال:
دن میں ایک بار کسی وقت مریض کو پلا دیں ایک مہینے کے مسلسل استعمال سے فالج سے چھٹکارہ مل جائے گا
نوٹ:
شوگر کے مرض میں فالج کا اٹیک ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ھے اس لئے جس حد تک ممکن ہو شوگر کی بیماری کو کنٹرول کریں تاکہ فالج سے بچا جا سکے.