A
- Abdominal Distension شکم کا اپھارا، نفخ شکم
- Acne Vulgaris مہاسے والیگریس
- Adiposity موٹاپا
- Albuminuria سفید پیشاب کا آنا. پیشاب میں پروٹین یا البومَن کا آن
- Alopecia Areata گنج بالچر
- Alzheimer’s Disease الزائمر یعنی بھولنے کی بیماری
- Amenorrhoea حَبث الطَمث. حیض کی غَیر موجُودگی
- Amnesia (Impairment of Memory) نسیان یاد داشت کم ہو جانا
- Anaemia خون کی کمی
- Angina Pectoris درد دل دل کو خون کی کمی
- Anorexia Nervosa بھوک کی کمی
- Anxiety گھبراہٹ, تشویش, پریشانی
- Aphthae قلاع ۔ بھورے رنگ کے چھوٹے داغ مُنہ کے اندر
- Arteriosclerosis / Atherosclerosis صلابت شریان شریانوں کا نقص
- Arthritis جوڑوں کا درد, گنٹھیا
- Asthenopia ضعف بصر, نَظَر کی کَمزوری
- Asthma دمہ سانس کی بیماری
- Azoospermia سپرمز کا نہ ہونا
B
- Back Pain کمردرد
- Baldness (Alopecia) گنجا ہونا
- Benign Prostatic Hyperplasia (BPH) پروسٹیٹ کی تکلیف
- Biliousness متلی
- Bipolar Disorder نفسیاتی دباو کی وجہ سے ذہنی دیوانگی
- Bloating پیٹ پھولنا
- Blood Impurities خون کی خرابی
- Boils پھوڑے
- Bradycardia دل کی دھڑکن کم ہونے کی کیفیت, ضعف دل
- Brain-Fag ذھنی تھکان ۔
- Bronchitis حلق کی سوجن
- Bruises کھال کے اندر کی چوٹ, نیل
- Burning Sensation in the Chest سینے کی تیزابیت
- Bursitis پھوڑے یا گلٹی کی سوزش
C
- Calcium Deficiency کیلشیئم کی کمی
- Carbuncle مہلک پہوڑا
- Cardiac Neurosis قلبی خلل اعصاب
- Cardiovascular Disorders دِل اور خُون کی وَریدوں سے مُتعلِق بیماری
- Cataract سفید موتیا, آنکھ میں پانی اترنا
- Catarrh نزلہ, زکام
- Cellulite چربی کا جماؤخصوصاً عورتوں کے سرین اور رانوں پر
- Cerebral Atony ناکارہ پن دماغ
- Chilblains سردیوں میں جلد کا پھٹنا
- Chorea رعشہ
- Chronic fatigue syndrome (CFS) تھکاوٹ یا نڈھال ہونے کا احساس
- Cirrhosis تشمح، سختی، کسی عضو کا سخت ہونا.
- Colic آنتوں کا درد
- Colitis بڑی آنت میں ورم, قولون کی سوزِش
- Common Cold عام سردی, نزلہ , زکام
- Constipation قبض
- Convalescence بیماری کے بعد صحت بحالی
- Coronary Artery Disease (CAD) اکلیلی شریان کی بیماری
- Cough کھانسی
- Crohn’s Disease آنت کی سوجن
- Croup خناق, حلق کا ورم
- Cystitis ورمِ مثانہ
D
- Dandruff خشکی , سر کی جلد کا خشک ہو کر جھڑنا ہے
- Depressed Libido شہوت میں کمی
- Depression پژمردگی, ذہنی دباؤ
- Diabetes Mellitus ذیابیطس شکری
- Diabetic Gangrene ذیابیطسی خورہ، ذیابیطس کے سبب جسمانی بافتوں کے حصے کی موت
- Diarrhoea پیچش, دست, اسہال
- Diphtheria حلق کی بیماری
- Diverticulitis ورم عطفات قولون.
- Dull Hair بالوں کی خشکی
- Dysentery مروڑ, پیچش
- Dysmenorrhoea ماہواری کا دَرد ۔ ماہواری کا دَرد کے ساتھ آنا ۔
- Dyspnoea ضيق النفس ۔ ضعف نفس, سانس کا رکنا
- Dysuria پیشاب کی تکلیف, پیشاب میں جلن
E
- Eczema ایگزیما, چھاجن, جلد پر خارش ہونا
- Epilepsy مرگی
- Erectile Dysfunction نقص ایستادگی
- Excessive Micturition ﻣﺳﻟﺳل. اﻟﺑول, یشاب کیکثرت
- Excessive Thirst زیادہ پیاس لگنا
- Exhaustion after Coitus ہمبیستری کے بعد تھکان
F
- Facial Paralysis لقوہ
- Fatigue تھکن
- Fevers بخار
- Flatulence معدے یا آنتوں میں گیس
- Flu شدید نزلہ
- For Building Bulk Body تن سازی
- Frigidity عورتوں میں جِنسی خواہِش کی کَمی
G
- Gastritis معدہ کی سوزش ورم معدہ
- General Debility کمزوری
- Glycosuria پیشاب میں پائی جانے والی شکر
- Goitre گلہڑ, گھینگا, گلٹی
- Gonorrhoea سوزاک
- Gout جوڑوں کے درد کی ایک قسم
H
- Haemoptysis کھانسی میں خون کا تھوکنا
- Haemorrhage خون رسنا
- Hair Loss بالوں کا گرنا
- Halitosis (Bad Breath) بدبو دار سانس
- Headache سر درد
- Heartburn سینے کی تیزابیت
- Heat Exhaustion گرمی لگ جانا,
- Heat Rash گرمی دانے
- Heaviness after Meals گرانی
- Hepatitis کالا یرقان
- Hepatomegaly جگر کا بڑھ جانا
- High LDL Cholesterol Level ایل ڈی ایل کولیسٹرول
- Hydrospermia رقت منی, مادہ منی کا پتلاہونا
- Hyperacidity زائد تَیزابیت بيش تيزابيت ، بيش ترشیٴ معدہ
- Hyperactivity in Children بچوں کا زیادہ تیز ہونا
- Hyperlipedemia خون میں چکنائی کی زیادتی
- Hypertension بلند فشار خون
- Hypertriglyceridemia خون میں چکنائی کی زیادتی
- Hypomenorrhoea حیض کی کمی
- Hypotension بلڈ پریشر کم ہونا
- Hysteria ہیجان, دیوانہ پن, اختناق الرحم
I
- Impetigo زرد زخم ایک جلدی مرض
- Incontinence پیشاب وغیرہ پر قابو نہ پاسکنا
- Indigestion بدہضمی
- Infantile Epilepsy بچوں میں مرگی
- Infertility بانجھ پن
- Insanity دیوانگی, پاگل پن, جنون
- Insomnia بے خوابی, نیند نہ آنے کا عارضہ
- Intestinal Worms آنتوں کے کیڑے
- Irregular Menses حیض کی بے قاعدگی
- Irritable Bowel Syndrome (IBS) خراش آور معائی علامیہ
- Ischemic Heart Disease (IHD) دل کے اعصاب میں خون کی کمی
- Itch کھجلی, خارش
J
K
L
- Lack of Appetite بھوک کی کمی
- Lack of Concentration , توجہ, ارتکاز کا فقدان
- Lack of Penile Growth نفس، قضیب کی نشونما کی کمی
- Laryngitis حنجره کا ورم
- Lassitude (Lethargy) غنودگی۔ سستی۔ ٹھکاوٹ، تھکن
- Leucorrhoea لیکوریا
- Liver Dysfunction جگر کی خرابی
- Lumbago درد کمر, پیٹھ کے پچھلے جانب درد, چک
M
- Malaria ملیریا
- Measles چیچک, خسرہ
- Melancholia دماغی بیماری, مالیخولیا
- Menopausal Changes اختتام حیض
- Menorrhagia کثرت حیض
- Metritis رحم کی سوزش, یوٹرس
- Metrorrhagia رحم سے خون آنا
- Migraine آدھے سر کا درد, درد شقیقہ
- Morning Stiffness سخت جوڑ ، بے لچک جوڑ
- Motion Sickness ے چینی ، ماندگی ، بے آرامی ، جس میں اکثر سر چکرانے لگتا ہے
- Muscular Cramps عضلاتی اینٹھن, پٹھہ چڑھ جانا
- Muscular Rheumatism وجع المفاصل, عضلاتی گنٹھیا
- Muscular Tremor عضلاتی ریشہ
- Myalgia عضلات میں درد
- Myocardial Infarction تیز دل کا عضلہ اِنفعام
- Myositis عضلے کی سوزش, ورم عضلہ
N
- Nausea جی متلانا, متلی
- Nervous Breakdown عصابی بریک ڈاؤن, دماغی ہیجان ، اعصابی خلل
- Nervous Debility اعصابی کمزوری
- Nervousness گھبراہٹ, مایوسی, پریشانی
- Neuralgia اعصابی درد
- Nocturnal Emission احتلام ۔ سوتے میں مادّہ منویہ کا اخراج
- Nosebleed ناک سے خون کا نِکلنا ، نکسیر .
O
- Obesity موٹاپا
- Oedema جسم میں پانی بھر جانے کا مرض حد سے زیادہ بہولا ہوا ورم
- Oligospermia قلت منی، منی میں اسپرمیٹوزوا کی کمی
- Osteoarthritis جوڑوں کا مرض
- Osteoporosis کمزور اور بھربھری ہڈیوں کی بیماری
P
- Palpitation دل کی دھڑکن
- Paralysis فالج
- Persistent Infection due to Low Immunity
- Pharyngitis حلق کی سوزش
- Phlegmatic Cough بلغمی کھانسی
- Phobias خوف کا مرض
- Piles بواسیر
- Pimples کیل , دانہ
- Pleurisy پلیورا کی سوزش, پھیپھڑے کی جھلی کا ورم.
- Polyuria پیشاب کا زائد اخراج
- Poor Erectile Power قوت باہ کی کمی
- Premature Aging قبل از وقت عمر رسیدگی
- Premature Ejaculation سُرعت انزال
- Premature Graying of Hair قبل از وقت بالوں کا سفید ہونا
- Premenstrual Syndrome (PMS) قبل حیض درد
- Prolapse of Uterus بچہ دانی کے اپنی جگہ سے ہٹ جانا
- Psoriasis چنبل
R
- Rectal Prolapse مقعد کا باہر آجانا
- Restlessness بے آرام , اضطراب
- Rheumatism جوڑوں کا درد, گٹھیا
- Rheumatoid Arthritis تحجُر المفاصل ۔ جوڑوں کا پتھرانا
S
- Schizophrenia شَقاق دِماغی, دماغی بیماری, شیزوفرینیا
- Sciatica عرق النساء, کولہے کی بیماری
- Seborrhoea روغنی جَریان, سیلان شحم
- Seminal Debility مادہ منویہ کی خرابی
- Senility پیری, سن رسیدگی ۔ بڑھاپے کی بے خروشی
- Sexual Debility جنسی کمزوری
- Sexual Neurasthenia جنسی کمزوری
- Sexual Weakness in the Elderly بڑھاپے کی جنسی کمزوری
- Sinusitis اندرونی ناک کی سوزش
- Sluggish Liver کرم جگر, ورم جگر
- Smokers Cough کھانسنا
- Sneezing چھینکنا
- Sore Throat گلے کی خرابی یا سوزش
- Spasmodic Cough کھانسے اور سردی لگنے جیسی علامات
- Speech & Language Disorder بولنے میں پریشانی
- Spermatorrhoea جَریان ۔ سیلانِ مَنی
- Spleen Dysfunction پیٹ کا درد، معدہ کی تکلیف
- Splenitis تِلی کی سوزِش ۔ وَرمِ طَحَال
- Splenomegaly تلی کا بڑھ جانا
- Sports Injuries کھیلوں کی چوٹیں
- Sprains موچ
- Sterility بانجھ پن
- Stiff Neck گردن میں اکڑاؤ
- Stomachache پیٹ کا درد
- Stress زہنی دباٴو.
- Suppressed Post-partum Lactation دودھ کی کمی
- Syncope معمولی بے ہوشی
- Syphilis آتشک
T
- Tendinitis ورم ، سوجن ، آماس ، سوزش
- Tennis/Golfer’s Elbow پٹّھوں یا عضلات کی نسیجوں کا درد
- Tension تناؤ
- Threatened Miscarriage حمل کا ضیاع
- Thrombosis خون بستگی, انجماد خون
- Tonsillitis گلے کے غدود کا ورم
- Toothache دانت میں درد
- Travel Sickness بے چینی سفر کے دوران متلی جیسی کیفیت
- Tuberculosis تپ دق
U
- Ulcers السر
- Under-developed Breasts چھوٹے پستان
- Underweight Conditions کَم وَزَن
- Urinary Irritation پیشاب کی نالی کی سوزش
- Urinary Tract Infection (UTI) پیشاب کی نالی کا انفیکشن
- Urticaria جلد کی بیماری
- Uterine Weakness بچہ دانی کا کمزور ہونا
V
- Vaginal Dryness اندام نہانی کا خشک ہونا
- Vaginal Pruritus شرمگاہ کی کھجلی
- Varicose Veins رگوں کا خلاف معمول طور پر پھول جانا
- Vasomotor Rhinitis تپ کاہی
- Vertigo چکر
- Vitamin C Deficiency C وٹامن کی کمی
- Vitiligo برص
- Vomiting الٹی , ابکائی