Constipation Herbal Cure Qabz Ka Ilaj

Continuous constipation causes disorders in stomach and stomach causes many diseases. That is why it is very important to get rid of it to stay healthy. The constipation is also called as ammunition. In this disease females are more affected than men. Causes of constipation are actually eating food fiber less, reducing physical activity, drinking less water, adverse effects of medicines or variety of food.
Today every tenth person is suffering from this disease. If it is not treated at the time, many diseases can be caused by this. In case of constipation, breath bad smell, witness on tongue, stomach pain, stomach bleeding, malignant sugar etc.

This herbal prescription is very useful for cure of constipation.

Black Chebulic Myrobalan : Half tea spoon
Terminalia chebula :             Half tea spoon
Indian Gooseberry:              one glass
Milk:                                     one glass

Note: all these things must be in podwer form.

How to uise:

Grind these 3 three ingredients top make powder. Mix these sauces in hot milk twice and drink twice daily. This process continues for four days. The use of this will get complete rescue from permanent constipation, and also stomach diseases.
Today our lifestyle has become so bad that its effect our health. We have made our life so busy that we do not even have time to eat properly.Our habits are taking us to many diseases. Use your nitrate as much as possible with minerals and vitamins. Add fruits and fresh vegetables to your diet. Try to make sure that you avoid dieting diet. Sometimes the use of tea is more pronounced. Eat food at the time .Chronic occupation and chronic illness are also caught. There is a lot of problems, stomach pain, appetite, hunger, pain muscles, diarrhea, sleeping at all times. Women often face this problem despite pregnancy. It is the best solution to not give this disease. Domestic Constipation women are more likely to use fractured fat on the body, during pregnancy, use untouchables. Make your usual routine in the morning.

قبض کے مسلسل رہنے سے معدہ اور انتڑیوں میں خرابی پیدا ہوتی ہے اور اس کے باعث بے شمار امراض جنم لیتے ہیں ۔ اس لیے صحت مندر رہنے کیلئےقبض سے چھٹکارا پانا بے حد ضروری ہے ۔ قبض کو ام لامراض بھی کہاجاتاہے ۔ اس مرض میں مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ متاثر ہوتی ہیں ۔ قبض کی وجہ دراصل غذامیں فائبرکی کمی ، جسمانی سرگرمیوں کو کم کرنا ، پانی کم پینا ، ادویات کے منفی اثرات یا مختلف قسم کے بازاری کھانے ہیں ۔
آج کل ہر دسواں آدمی اس مرض میں مبتلا ہے ۔ اگر اس کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تو کئی بیماریاں اس کے باعث پیدا ہو سکتی ہیں ۔ قبض کی صورت میں سانس سے بد بو آنا ، زبان پر سفیدہ ، پیٹ میں درد ، پیٹ کا پھولنا ، بد ہضمی ، سردراوربے چینی وغیرہ پیدا ہوتی ہے ۔ دائمی قبض سے نجات کے لیے یہ نسخہ بہت کار آمدہے ۔

اس نسخے کو بنانے کیلئے ہمیں چاہیے
بڑی ہڑ : آدھا چائے کاچمچ
چھوٹی ہڑ : آدھاچائے کاچمچ
آملہ : ایک گلاس
دودھ : ایک گلاس
نوٹ:یہ تمام چیزیں پسی ہوئی ہونی چاہیے

تر کیب وطریقہ استعمال
ان تینوں اجزاء کا باریک سفوف بنالیں ۔ گرم دودھ میں یہ سفوف اچھی طرح مکس کرلیں اور روزانہ دن میں دو بار پی لیں ۔ یہ عمل مسلسل چودہ دن تک جاری رکھیں ۔ اس کے استعمال سے دائمی قبض سے مکمل نجات مل جائے گی اور اس کے باعث پیٹ کی بیماریاں بھی ختم ہو جائیں گئی ۔
آج کل ہماری طرز زندگی اس قدر خراب ہو گئی ہے کہ اس کا اثر ہماری صحت پر ہوتاہے ۔ ہم نے اپنی زندگی اتنی مصروف کرلی ہے کہ ہمارے پاس ٹھیک سے کھانے پینے کا وقت بھی نہیں ہوتااوریہی عادات ہمیں کئی بیماریوں کے پاس لے کر جارہی ہیں ۔ اپنی ڈائٹ کو بدلیں جتنا ہوسکے منرلز اواور وٹامن سے بھرپورغذاکا استعمال کریں ۔ پھل اور تازہ سبزیوں کی اپنی خوراک مین لازمی شامل کریں ۔ بازاری بندڈبوں والی غذا ؤں سے پرہیز کرنے کی ہرمکمن کوشش کریں ۔ بعض اوقات چائے کا حد سے زیادہ استعمال بھی قبض کا موجب بنتاہے ۔ وقت پر کھانا کھائیں ۔دائمی قبض سے مروڑ اور پیچش کی بیماری بھی شدت پکڑ جاتی ہے ۔ ہر وقت پیٹ درد ، بھوک کا نہ لگنا ، کھٹی ڈکاریں آنا، پٹھوںمیں درد اور کھچاؤ، آدھے سر کادرد ،نیند کا پورا نہ ہونا بہت سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں ۔ خواتین کو اکثر حمل کےدوران بھی اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔ اس کا بہترین حل ہے کہ اس بیماری کو ہونے نہ دیاجائے ۔ دوئمی قبض خواتین کواس لیے زیادہ ہوتی ہے کہ جسم پر فالتوبڑی ہوئی چربی، دوران حمل کی کمی ، بے جاادویات کا استعمال کرتی ہیں ۔ صبح کی سیر کو اپنا معمول بنا لیں ۔