Following are some common Head Related problems and diseases.
- Alopecia Areata گنج بالچر
- Alzheimer’s Disease الزائمر یعنی بھولنے کی بیماری
- Amnesia (Impairment of Memory) نسیان یاد داشت کم ہو جانا
- Baldness (Alopecia) گنجا ہونا
- Bipolar Disorder نفسیاتی دباو کی وجہ سے ذہنی دیوانگی
- Anxiety گھبراہٹ, تشویش, پریشانی
- Brain-Fag ذھنی تھکان ۔
- Cerebral Atony ناکارہ پن دماغ
- Chronic fatigue syndrome (CFS) تھکاوٹ یا نڈھال ہونے کا احساس
- Dandruff خشکی , سر کی جلد کا خشک ہو کر جھڑنا ہے
- Depression پژمردگی, ذہنی دباؤ
- Dull Hair بالوں کی خشکی
- Epilepsy مرگی
- Fatigue تھکن
- Hair Loss بالوں کا گرنا
- Headache سر درد
- Hysteria ہیجان, دیوانہ پن, اختناق الرحم
- Infantile Epilepsy بچوں میں مرگی
- Insanity دیوانگی, پاگل پن, جنون
- Insomnia بے خوابی, نیند نہ آنے کا عارضہ
- Lack of Concentration , توجہ, ارتکاز کا فقدان
- Melancholia دماغی بیماری, مالیخولیا
- Migraine آدھے سر کا درد, درد شقیقہ
- Motion Sickness ے چینی ، ماندگی ، بے آرامی ، جس میں اکثر سر چکرانے لگتا ہے
- Nervous Breakdown عصابی بریک ڈاؤن, دماغی ہیجان ، اعصابی خلل
- Nervous Debility اعصابی کمزوری
- Nervousness گھبراہٹ, مایوسی, پریشانی
- Paralysis فالج
- Phobias خوف کا مرض
- Premature Graying of Hair قبل از وقت بالوں کا سفید ہونا
- Restlessness بے آرام , اضطراب
- Schizophrenia شَقاق دِماغی, دماغی بیماری, شیزوفرینیا
- Senility پیری, سن رسیدگی ۔ بڑھاپے کی بے خروشی
- Syncope معمولی بے ہوشی
- Vertigo چکر