Safuf Muqawi baah سفوف مقوی باہ اور کمی منی

Clear
Sold By:  JariBoti
SKU: N/A Categories: , Tag:

Description

سفوف مقوی باہ اور کمی منی :-

اجزاء :-
گوکھرو. تخم کونچ. شقاقل. ثعلب مصری. الاہچی سبز. بہمن سفید. بہمن سرخ. تالمکھانہ. دارچینی.سب اجزاء 10+10 گرام. موصلی سفید. موصلی سیاہ. 20+20 گرام. اور ان تمام ادویات کے برابر کالپی مصری شامل کر لیں.

ترکیب :-
سفوف بنا لیں. آپ کی دوائ تیار ہے.

خوراک :-
دن میں دو بار ایک ایک چمچ چاول والی مقدار خوراک ہے خالی پیٹ گائے کے دودھ کے ساتھ.

فوائد :-
40 یوم کا کورس ہے. اللہ پاک نے چاہا تو اور کسی دوای کی ضرورت محسوس نہیں ہو گئ. ان لوگوں کے لیے تحفہ خاص ہے جن کو منی کی کمی کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا سامنا ہے. بہترین مقوی باہ نسخہ ہے. سرعت کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں.  ن.


Additional information

Plastic Container

Plastic Container

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Safuf Muqawi baah سفوف مقوی باہ اور کمی منی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Call or Whatsapp