Joint Pain Herbal Cure 30 Caps. 50mg Each( جوئنٹ پین (جوڑوں کے درد  

1000 in stock

Add to compare

Description

جوڑوں کے امراض کو خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟
اب اپکو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے اب استعمال کریں جوئنٹ پئین رونق شفاخانہ کا اور پائیں نجات دردوں سے
گھٹنوں میں درد رہنا ان دنوں ایک عام بات ہے۔ یوں تو گھٹنوں میں درد رہنے کی شکایت عوماً عمررسیدہ افراد کو رہتی ہے لیکن آج کل خوراک میں کیلشیم اور دیگر غذائی اجزا کی کمی کے باعث کم عمری میں بھی ہڈیاں اور جوڑ درد کرنے لگتے ہیں۔
مردوں سے زیادہ عورتیں اس تکلیف سے دو چار رہتی ہیں ۔ یہ درد گھٹنے کے کسی خاص حصے میں بھی ہو سکتا ہے اور پورے گھٹنے میں بھی ۔
کیا آپ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ تنہا نہیں درحقیقت عمر کی چوتھی اور پانچویں دہائی میں اکثر افراد اس تکلیف کا شکار ہوجاتے ہیں۔
درحقیقت عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں بھی کمزور ہونے لگتی ہیں جس کے باعث جوڑوں کا درد لوگوں کو اپنا شکار بنالیتا ہے تاہم اس میں کمی لانا یا بچنا اتنا بھی مشکل کام نہیں۔
درحقیقت کچھ غذائیں، ورزشیں اور گھریلو اشیاءآپ کے جوڑوں کے درد میں قدرتی طریقے سے نمایاں کمی لاسکتے ہیں جس کی طبی سائنس نے بھی تائید کی ہے۔
ہڈی اور جوڑ کی سوزش یا اوسٹیوآرتھرائیٹس جوڑوں کے مرض کی عام پائی جانے والی قسم ہے۔ اس مرض میں عموماً چالیس سے ساٹھ سال تک کی عمر کے لوگ مبتلا ہوتے ہیں لیکن یہ مرض عمر کے کسی بھی حصے میں لاحق ہوسکتا ہے۔ اس بیماری کا منبع نہایت پوشیدہ قسم کاہوتا ہے۔ جوڑوں کے اس مرض میں خاص طورپر درج ذیل تبدیلیاں رونماہوتی ہیں۔ ہڈیوں کے سروں پر لگی ہوئی کُرکُریاں یا غضاریف میں انحطاط ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ جس سے جوڑوں کی کُرکُری ہڈیوں کی ہموار نہیں رہتی۔وزن اٹھانے والے جوڑ اس مرض کا شکارزیادہ ہوتے ہیں۔
اب اپکو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے اب استعمال کریں جوئنٹ پئین رونق شفاخانہ کا اور پائیں نجات دردوں سے
ذہنی دبائو اور پریشانی سے خود کو بچائیے تو آپ جلد اس درد سے نجات حاصل کر لیں گے۔
۔عرق النساء ۔ لنگڑی کا درد ۔ شیاٹیکا اور جوڑوں کے دردوں کا حتمی علاج صرف جوئینٹ پئین ہے جو مضر اثرات سے پاک ہے۔
• ایک کیپسول صبح شام بعد از غذا ایک کپ نیم گرم دودھ کے ھمراہ کھلائیں
اس دوا کو فالج رعشہ و دیگر امراض بلغمیہ میں بھی استعمال کیا جا سکتا ھے
• اللہ شافی کامل ھے
• اچھی اور صحت بخش غذا استعمال کریں ٹھنڈی اور بادی اشیا کا استعمال کم سے کم کریں یا بلک ترک کر دیں
• نوٹ: ھائی بلڈ پریشر والے ۔ اپنے بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول میں رکھیں

Packing
30 Capsules
50 mg each capsule
Packing may differ

Additional information

Weight 0.25 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Joint Pain Herbal Cure 30 Caps. 50mg Each( جوئنٹ پین (جوڑوں کے درد  ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Call or Whatsapp