Remedy for eyesنظرکی کمزوری کا مجرب نسخہ

Clear

For all ages

Sold By:  JariBoti
SKU: N/A Categories: , Tags: ,

Description

.
نظر کی کمزوری کا مجرب نسخہ

ایک سے دو ماہ میں
نظر تیز ہونا شروع ہوجاتی ہے، چشمہ کا نمبر کم ہونے لگتا ہے
قریب کا چشمہ تو 6 ماہ میں مکمل طور پر اتر جاتا ہے
.
*نسخہ*
.
سونف 100 گرام
مغز بادام ایرانی 100 گرام
مصری ایرانی 100 گرام
دکھنی مرچ 25 گرام
( White Pepper)

.
سب کو صاف کر کے گھر میں گرائنڈ کر لیں اور شیشہ کے جار میں رکھیں
فجر اور عصر کے بعد
ایک ایک چمچی سادہ پانی کے ساتھ کھائیں

*ان شاء اللہ*
فائدہ ہو گا
.


Additional information

Plastic Container

Plastic Container

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Remedy for eyesنظرکی کمزوری کا مجرب نسخہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Call or Whatsapp